کم خرچ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تھوڑا خرچ کرنے والا، کفایت شعار، کنجوس۔ (ماخوذ: نوراللغات، پلیٹس)

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'کم' کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ اسم 'خرچ' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے "پلیٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔